ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:بھارت چھوڑو تحریک کی مناسبت سے سنکلپ جاتھا کا اہتمام

بھٹکل:بھارت چھوڑو تحریک کی مناسبت سے سنکلپ جاتھا کا اہتمام

Mon, 14 Aug 2017 20:42:03    S.O. News Service

بھٹکل:14/اگست (ایس اؤنیوز)بھارت چھوڑو تحریک کے 75ویں سالانہ جشن کے موقع پر دین دیال انتودیا منصوبے کے تحت سنکلپ سدی جاتھا کو بلدیہ نائب صدر کے ایم اشفاق نے ہری جھنڈ ی دکھاتے ہوئے جاری کیا۔

بلدیہ منصوبہ جات افسر وینو گوپال شاستری نے منصوبے کی اہمیت اور مقاصد پر روشنی ڈالی۔ بلدیہ دفتر سے اہم راستوں سے گزرے جاتھا میں بلدیہ ممبر وینکٹیش نائک، سنئیر صحت عامہ کی انسپکٹر سوجیا، انجنئیر امیش سمیت بلدیہ ملازمین ، عملہ اور عوام شریک تھے۔


Share: